Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3194 (سنن ابن ماجہ)

[3194]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ،قَالَ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نُلْقِيَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَہْلِيَّةِ،نِيئَةً،وَنَضِيجَةً،ثُمَّ لَمْ يَأْمُرْنَا بِہِ بَعْدُ))

حضرت براء بن عازبؓ سے روایت ہے،انہوں نےفرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہیمں پالتو گدھوں کا کچا اور پکا ہوا (دونوں طرح کا) گوشت پھینک دینے کا حکم دیا،پھر اس کے بعد (کبھی) اس (کو کھانے) کا حکم نہیں دیا۔