Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3196 (سنن ابن ماجہ)

[3196]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنِ ابْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: نَادَی ((إِنَّ اللہَ وَرَسُولَہُ يَنْہَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَہْلِيَّةِ،فَإِنَّہَا رِجْسٌ))

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے اعلان کرنے والے نے اعلان کیا: اللہ تعالی اور اللہ کے رسول ﷺ تمہیں پالتو گدھوں کے گوشت (کے کھانے) سے منع کرتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہے۔