Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3197 (سنن ابن ماجہ)

[3197]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ،وَمَعْمَرٌ،جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: ((كُنَّا نَأْكُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ)) قُلْتُ: فَالْبِغَالُ،قَالَ: ((لَا))

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم گھوڑوں کا گوشت کھایا کرتے تھے۔(عطاء ﷫فرماتے ہیں میں نے کہا: خچروں کا (کیا حکم ہے؟) انہوں نے فرمایا: نہیں (ہم ان کا گوشت نہیں کھاتے۔)