Sunan ibn Majah Hadith 3198 (سنن ابن ماجہ)
[3198] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3790) نسائي (4336،4337)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ: حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ،عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْخَيْلِ،وَالْبِغَالِ،وَالْحَمِيرِ))
حضرت خالد بن ولید ؓ سےروایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے گھوڑوں،خچروں اور گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔