Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3200 (سنن ابن ماجہ)

[3200]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ،قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا،يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ)) ثُمَّ قَالَ: ((مَا لَہُمْ،وَلِلْكِلَابِ؟)) ثُمَّ رَخَّصَ لَہُمْ فِي كَلْبِ الصَّيْدِ

حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا،پھر فرمایا: ’’ان لوگوں کو کتوں سے کیا تعلق؟‘‘ پھر (بعد میں) شکاری کتا رکھنے کی اجازت دے دی۔