Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3242 (سنن ابن ماجہ)

[3242]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا أُحَرِّمُ)) يَعْنِي الضَّبَّ

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے سانڈے کے بارے میں فرمایا: ’’میں حرام نہیں کہتا۔‘‘