Sunan ibn Majah Hadith 3260 (سنن ابن ماجہ)
[3260] إسنادہ ضعیف
کثیر بن سلیم: ضعیف
والسند ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُكْثِرَ اللہُ خَيْرَ بَيْتِہِ،فَلْيَتَوَضَّأْ إِذَا حَضَرَ غَدَاؤُہُ،وَإِذَا رُفِعَ))
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسو اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس کو یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں زیادہ برکت دے،اسے چاہیے کہ جب کھانا پیش کیا جائے اور جب (فارغ ہونے کے بعد) کھانا اٹھایا جائے تو وضو کرے۔‘‘