Sunan ibn Majah Hadith 3262 (سنن ابن ماجہ)
[3262]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ مِسْعَرٍ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ،عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا آكُلُ مُتَّكِئًا))
حضرت ابو جحیفہ (وہب بن عبد اللہ)رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔‘‘