Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3265 (سنن ابن ماجہ)

[3265]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ،قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آكُلُ: ((سَمِّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ))

حضرت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہما سےر وایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں کھانا کھا رہا تھا تو مجھ سے نبیﷺ نے فرمایا: ’’اللہ عزوجل کا نام لے (بسم اللہ پڑھ۔)‘‘