Sunan ibn Majah Hadith 3268 (سنن ابن ماجہ)
[3268]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا تَأْكُلُوا بِالشِّمَالِ،فَإِنَّ الشَّيْطَانَ،يَأْكُلُ بِالشِّمَالِ))
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’بائیں ہاتھ سے نہ کھایا کرو کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔‘‘