Sunan ibn Majah Hadith 3270 (سنن ابن ماجہ)
[3270]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَمْسَحْ أَحَدُكُمْ يَدَہُ حَتَّی يَلْعَقَہَا،فَإِنَّہُ لَا يَدْرِي فِي أَيِّ طَعَامِہِ الْبَرَكَةُ))
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کوئی شخص اپنا ہاتھ نہ پونچھے جب تک اسے چاٹ نہ لے کیونکہ اسے معلوم نہیں کہ کھانے کے کس حصے میں برکت ہے۔‘‘