Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3271 (سنن ابن ماجہ)

[3271۔3272] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1804)

انوار الصحیفہ ص 493

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو الْيَمَانِ الْبَرَّاءُ،قَالَ: حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي أُمُّ عَاصِمٍ،قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا نُبَيْشَةُ،مَوْلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَنَحْنُ نَأْكُلُ فِي قَصْعَةٍ،فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أَكَلَ فِي قَصْعَةٍ،فَلَحِسَہَا،اسْتَغْفَرَتْ لَہُ الْقَصْعَةُ))

حضر ام عاص م رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ کے آزاد کردہ حضرت نبیثہ بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ہمارے ہاں تشریف لائے جب کہ ہم ایک پیالے میں کھانا کھارہے تھے۔انہوں نے کہا: نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص پیالے میں کھانا کھائے،پھر اس(پیالے) کو چاٹ لےتو پیالہ اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے۔‘‘