Sunan ibn Majah Hadith 3275 (سنن ابن ماجہ)
[3275]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ الْيَحْصَبِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بُسْرٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أُتِيَ بِقَصْعَةٍ،فَقَالَ: رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُوا مِنْ جَوَانِبِہَا،وَدَعُوا ذُرْوَتَہَا،يُبَارَكْ فِيہَا))
حضرت عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں ایک پیالہ پیش کیا گیا تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’اس کے کناروں سے کھاؤ۔اس کی چوٹی چھوڑ دو،اس میں برکت ڈالی جائے گی۔‘‘