Sunan ibn Majah Hadith 3281 (سنن ابن ماجہ)
[3281]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَاءِ،كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’عورتوں پر عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضلیت ایسے ہی ہے،جیسے دوسرے کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہوتی ہے۔‘‘