Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3283 (سنن ابن ماجہ)

[3283] إسنادہ ضعیف

ترمذي (3457)

انوار الصحیفہ ص 494

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،عَنْ حَجَّاجٍ،عَنْ رِيَاحِ بْنِ عَبِيدَةَ،عَنْ مَوْلًی لِأَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَكَلَ طَعَامًا قَالَ: ((الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي أَطْعَمَنَا،وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ))

حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ جب کھانا کھاتے تھے تو فرماتے تھے: [الحمد للہ الّذی أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمین] ’’اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا،پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔‘‘