Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3285 (سنن ابن ماجہ)

[3285]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ،عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ عَبْدِ الرَّحِيمِ،عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُہَنِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: مَنْ أَكَلَ طَعَامًا فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي أَطْعَمَنِي ہَذَا،وَرَزَقَنِيہِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي،وَلَا قُوَّةٍ،غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ

حضرت معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبیﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے کھانا کھا کر یہ دعا پڑھی: [الحمد للہِ الذی أطعمنی ہذا ورزقنیۃمن غیر حولٍ منی ولا قوۃٍ] ’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے جس نے یہ (کھانا) مجھے کھلایا اور مجھے یہ (کھانا) عطا کیا بغیر میری کسی طاقت کے اور بغیر میری کسی قوت کے۔‘‘ اس کے گزشتہ (تمام) گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔‘‘