Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3296 (سنن ابن ماجہ)

[3296]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ وَسِيمٍ الْجَمَّالُ قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْحَسَنِ،عَنْ أُمِّہِ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ،عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ،عَنْ أُمِّہِ فَاطِمَةَ ابْنَةِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَلَا لَا يَلُومَنَّ امْرُؤٌ،إِلَّا نَفْسَہُ،يَبِيتُ وَفِي يَدِہِ رِيحُ غَمَرٍ))

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہﷺ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’اس آدمی کو صرف خود ہی کو ملامت کرنی چاہیے جو اس حال میں رات گزارتا ہے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہو۔‘‘