Sunan ibn Majah Hadith 3297 (سنن ابن ماجہ)
[3297]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُہَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا نَامَ أَحَدُكُمْ،وَفِي يَدِہِ رِيحُ غَمَرٍ،فَلَمْ يَغْسِلْ يَدَہُ،فَأَصَابَہُ شَيْءٌ،فَلَا يَلُومَنَّ،إِلَّا نَفْسَہُ))
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبیﷺ نے فرمایا: ’’اگر کوئی شخص اس حال میں سو گیا کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو تھی اور اس نے ہاتھ نہیں دھویا تھا،پھر اسے کوئی تکلیف پہنچ گئی تو وہ اپنے سوا کسی کوملامت نہ کرے۔‘‘