Sunan ibn Majah Hadith 3298 (سنن ابن ماجہ)
[3298]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ،عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ،قَالَتْ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: بِطَعَامٍ،فَعَرَضَ عَلَيْنَا،فَقُلْنَا لَا نَشْتَہِيہِ،فَقَالَ: ((لَا تَجْمَعْنَ جُوعًا،وَكَذِبًا))
حضرت اسماء بنت یزید انصاریہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبیﷺ کی خدمت میں کھانا حاضر کیا گیا۔آپ نے ہمیں کھانے کی پیش کش کی۔ہم نے کہا: ہمیں خواہش نہیں (بھوک نہیں ہے۔) آپ نے فرمایا: ’’بھوک اور جھوٹ کو اکٹھا نہ کیا کرو۔‘‘