Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3309 (سنن ابن ماجہ)

[3309]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((مَا أَعْلَمُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،رَأَی شَاةً سَمِيطًا،حَتَّی لَحِقَ بِاللہِ عَزَّ وَجَلَّ))

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ ﷺنے کبھی سالم بھنی ہوئی بکری دیکھی ہو یہاں تک کہ آپ اللہ عزوجل کے پاس چلے گئے۔