Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3310 (سنن ابن ماجہ)

[3310] إسنادہ ضعیف جدًا

جبارۃ وکثیر بن سلیم مجروحان

والسند ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 495

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((مَا رُفِعَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَضْلُ شِوَاءٍ قَطُّ،وَلَا حُمِلَتْ مَعَہُ طِنْفِسَةٌ))

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ کے سامنے سے کبھی بچا ہوا بھنا گوشت نہیں اٹھا یا گیا۔(ساتھ کھانے والے اصحاب ہوتے تھے۔گوشت اتنا ہی ہوتا تھا جو اس وقت کھا لیا جائے۔)اور نہ کبھی آپ کے ساتھ بچھانے کے لیے قالین اور غالیجہ لے جایا گیا(کہ جہاں تشریف رکھنا چاہیں‘اس پر رکھیں‘بلکہ وقت پر جیسا بچھونا میسر ہوتا سادہ یا عمدہ‘اس پر تشریف رکھتے۔)