Sunan ibn Majah Hadith 3311 (سنن ابن ماجہ)
[3311] إسنادہ ضعیف
ابن لھیعۃ اختلط و لم یحدث بھذا اللفظ قبل اختلاطہ
والحدیث السابق (الأصل: 3300) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ زِيَادٍ الْحَضْرَمِيُّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْجَزْءِ الزُّبَيْدِيِّ،قَالَ: ((أَكَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فِي الْمَسْجِدِ،لَحْمًا قَدْ شُوِيَ،فَمَسَحْنَا أَيْدِيَنَا بِالْحَصْبَاءِ،ثُمَّ قُمْنَا نُصَلِّي،وَلَمْ نَتَوَضَّأْ))
حضرت عبد اللہ بن حارث بن جزء زبیدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:ہم نے رسول اللہﷺ کے ہمراہ مسجد میں کھانا کھایا جو بھنا ہوا گوشت تھا۔پھر ہم(زمین پر بچھی ہوئی)کنکریوں سے ہاتھ پونچھ کر نماز پڑھنے کھڑے ہوئے ہم نے (نیا) وضو نہیں کیا۔