Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3320 (سنن ابن ماجہ)

[3320] إسنادہ ضعیف جدًا

عبد اللہ بن سعید المقبري: متروک

انوار الصحیفہ ص 495، 496

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ جَدِّہِ،قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُوا الزَّيْتَ،وَادَّہِنُوا بِہِ،فَإِنَّہُ مُبَارَكٌ))

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’زیتون کا تیل کھاؤ(خوراک میں استعال کرو)اور اسے (سر اور بدن میں)لگاؤ کیونکہ یہ مبارک (برکت والا) ہے۔‘‘