Sunan ibn Majah Hadith 332 (سنن ابن ماجہ)
[332] إسنادہ ضعیف
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف لضعف (عمر بن المثنی) الأشجعي وقال أبو زرعۃ: عطاء لم یسمع من أنس‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي سَفَرٍ فَتَنَحَّی لِحَاجَتِہِ ثُمَّ جَاءَ فَدَعَا بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں ایک سفر میں نبی ﷺ کے ساتھ تھا۔آپ قضائے حاجت کے لئے دور تشریف لے گئے،پھر واپس آکر وضو کے لئے پانی طلب فرمایا اور وضو کیا۔