Sunan ibn Majah Hadith 333 (سنن ابن ماجہ)

[333]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا ذَہَبَ إِلَی الْغَائِطِ أَبْعَدَ

سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب قضائے حاجت کے لئے جاتے تو دور تشریف لے جاتے تھے۔