Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3331 (سنن ابن ماجہ)

[3331]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ،يَقُولُ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْرِنَ الرَّجُلُ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ،حَتَّی يَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَہُ))

حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے کہا:رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی اپنے ساتھیو ں سے اجازت لیے بغیر دو دو کھجوریں ملا کر کھائے۔