Sunan ibn Majah Hadith 3332 (سنن ابن ماجہ)
[3332]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَعْدٍ،مَوْلَی أَبِي بَكْرٍ،وَكَانَ سَعْدٌ يَخْدُمُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَكَانَ يُعْجِبُہُ حَدِيثُہُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نَہَی عَنِ الْإِقْرَانِ)) يَعْنِي فِي التَّمْرِ
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ ‘جو نبیﷺ کی خدمت کیا کرتے تھے‘اور نبیﷺ کو ان کی باتیں اچھی لگتی تھیں‘ان سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے دو دو کھجوریں ملا کے کھانے سے منع فرمایا۔