Sunan ibn Majah Hadith 3333 (سنن ابن ماجہ)
[3333]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ،عَنْ ہَمَّامٍ،عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أُتِيَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ،فَجَعَلَ يُفَتِّشُہُ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:میں نے دیکھا کہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ ان کو (اندر سے)صاف کرنے لگے۔