Sunan ibn Majah Hadith 3337 (سنن ابن ماجہ)
[3337] إسنادہ ضعیف
سعید بن بشیر:ضعیف
وقتادۃ عنعن إن صح السند إلیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجُمَاہِرِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: ((مَا رَأَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ رَغِيفًا مُحَوَّرًا،بِوَاحِدٍ مِنْ عَيْنَيْہِ،حَتَّی لَحِقَ بِاللہِ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے میدے کی روٹی(کھانا تو درکنار)اپنی آنکھ سے بھی نہیں دیکھی یہاں تک کہ آپ اللہ کے پاس چلے گئے۔