Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3338 (سنن ابن ماجہ)

[3338] إسنادہ ضعیف

ضعفہ البوصیري من أجل عثمان بن عطاء بن أبي مسلم الخراساني

انوار الصحیفہ ص 496

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ الرَّمْلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ،عَنِ ابْنِ عَطَاءٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: زَارَ أَبُو ہُرَيْرَةَ قَوْمَہُ-يَعْنِي قَرْيَةً،أَظُنُّہُ قَالَ يُبْنَی-فَأَتَوْہُ بِرُقَاقٍ مِنْ رُقَاقِ الْأُوَلِ،فَبَكَی،وَقَالَ: ((مَا رَأَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ہَذَا بِعَيْنِہِ قَطُّ))

حضرت عطا رحمہ اللہ سے روایت ہے ‘انھوں نے کہا:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اپنے لوگوں سے ملتے(غالبا ً یُنَا بستی میں)گئے۔ان لوگوں نے آپ کی خدمت میں پہلے پکی ہوئی بڑی بڑی روٹیاں پیش کیں تو آپ رو دیے اور فرمایا:رسول اللہﷺ نے یہ روٹی کبھی اپنی آنکھوں سے دیکھی بھی نہیں۔