Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3346 (سنن ابن ماجہ)

[3346]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ،يُحَدِّثُ عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ،حَتَّی قُبِضَ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا: حضرت محمد ﷺ کے اہل خانہ نے کبھی جو کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی حتی کہ آپ ﷺ فوت ہو گئے۔