Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3347 (سنن ابن ماجہ)

[3347]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَبِيتُ اللَّيَالِي الْمُتَتَابِعَةَ طَاوِيًا،وَأَہْلُہُ لَا يَجِدُونَ الْعَشَاءَ،وَكَانَ عَامَّةَ خُبْزِہِمْ،خُبْزُ الشَّعِيرِ))

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ انھو ں نے فرمایا:رسو ل اللہﷺ پر مسلسل کئی کئی راتیں آتی تھیں کہ آپ خالی پیٹ رات گزارتے تھے‘اور آپ کے گھر والوں کو بھی رات کا کھانا میسر نہیں ہوتا تھا‘جبکہ اس وقت لوگوں کی عام غذا جو کی روٹی ہوتی تھی۔