Sunan ibn Majah Hadith 3348 (سنن ابن ماجہ)
[3348] إسنادہ ضعیف جدًا
انظر الحدیث الآتي (3556)
یوسف بن أبي کثیر: مجہول (تقریب: 7877)
وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف نوح بن ذکوان متفق علی ضعفہ‘‘ ونوح بن ذکوان: ضعیف (تقریب: 7206)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ،وَكَانَ يُعَدُّ مِنَ الْأَبْدَالِ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ نُوحِ بْنِ ذَكْوَانَ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: لَبِسَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ الصُّوفَ،وَاحْتَذَی الْمَخْصُوفَ وَقَالَ: ((أَكَلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بَشِعًا،وَلَبِسَ خَشِنًا))،فَقِيلَ لِلْحَسَنِ،مَا الْبَشِعُ قَالَ: ((غَلِيظُ الشَّعِيرِ،مَا كَانَ يُسِيغُہُ،إِلَّا بِجُرْعَةِ مَاءٍ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺاون کا لباس اور پیوند لگا جوتا پہن لیتے تھے۔ اور فرمایا:رسول اللہﷺ نے موٹا کھایا اور موٹا پہنا۔ حسن رحمہ اللہ سے پوچھا گیا:موٹے کھانے سے کیا مراد ہے؟انھو ں نے فرمایا:جو کی موٹی روٹی جو پانی کے گھونٹ کے بغیر حلق سے نیچے نہیں اترتی تھی۔