Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3350 (سنن ابن ماجہ)

[3350] إسنادہ ضعیف

ترمذي (2478)

انوار الصحیفہ ص 497

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللہِ أَبُو يَحْيَی،عَنْ يَحْيَی الْبَكَّاءِ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: تَجَشَّأَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ((كُفَّ جُشَاءَكَ عَنَّا،فَإِنَّ أَطْوَلَكُمْ جُوعًا،يَوْمَ الْقِيَامَةِ،أَكْثَرُكُمْ شِبَعًا فِي دَارِ الدُّنْيَا))

حضرت عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ کی موجودگی میں ایک آدمی نے ڈکا ر لی تو آپ نے فرمایا:’’اپنی ڈکاریں روک لو۔قیامت کے دن وہی زیادہ طویل بھوک برداشت کریں گے جو دنیا میں زیادہ سیر ہوتے ہیں۔‘‘