Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3351 (سنن ابن ماجہ)

[3351] ضعیف

سعید بن محمد الوراق: ضعیف

وفیہ علۃ أخری

وللحدیث شواھد منھا ما أخرجہ صاحب الحلیۃ (3/ 346) وسندہ ضعیف

انوار الصحیفہ ص 497

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْعَسْكَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيُّ،عَنْ مُوسَی الْجُہَنِيِّ،عَنْ زَيْدِ بْنِ وَہْبٍ،عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِيِّ،قَالَ: سَمِعْتُ سَلْمَانَ،وَأُكْرِہَ عَلَی طَعَامٍ يَأْكُلُہُ،فَقَالَ: حَسْبِي،إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((إِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا،أَطْوَلُہُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ))

حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ان سے ایک کھانا کھانے پر اصرار کیا گیا تو انھون نے فرمایا:(جتنا کھا لیا وہی)کافی ہے۔میں نے رسول اللہ ﷺسے یہ ارشاد مبارک سنا ہے:’’دنیا میں زیادہ سیر ہونے والے لوگ قیامت کے دن زیادہ طویل عرصے تک بھو کے رہیں گے۔‘‘