Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3352 (سنن ابن ماجہ)

[3352] إسنادہ ضعیف جدًا

یوسف بن أبي کثیر: مجھول ونوح بن ذکوان: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 497

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،وَيَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ،قَالُوا: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ نُوحِ بْنِ ذَكْوَانَ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ مِنَ السَّرَفِ،أَنْ تَأْكُلَ كُلَّ مَا اشْتَہَيْتَ))

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’یہ بھی فضول خرچی ہے کہ تو ہر وہ چیز کھائے جس کی تجھے خواہش ہو۔‘‘