Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3384 (سنن ابن ماجہ)

[3384]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ قَالَ: حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ،عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ،عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاہِلِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَذْہَبُ اللَّيَالِي وَالْأَيَّامُ،حَتَّی تَشْرَبَ فِيہَا،طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ،يُسَمُّونَہَا بِغَيْرِ اسْمِہَا))

حضرت ابو امامہ باہلی ؓ سے روایت ہے ‘رسو ل اللہ ﷺنے فرمایا:رات دن کا نظام ختم نہیں ہو گا حتیٰ کہ میری امت کے کچھ لوگ شراب پیں گے لیکن اسے اس کے نام (شراب)کے سوا دوسرے نام سے پکاریں گے۔‘‘