Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3396 (سنن ابن ماجہ)

[3396]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْيَمَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ،عَنْ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَنْبِذُوا التَّمْرَ وَالْبُسْرَ جَمِيعًا،وَانْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَلَی حِدَتِہِ))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’خشک کھجوریں اور نیم پختہ کھجوروں کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔دونوں میں سے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ نبیذ بنا لیا کرو۔‘‘