Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3397 (سنن ابن ماجہ)

[3397]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ الرُّطَبِ،وَالزَّہْوِ،وَلَا بَيْنَ الزَّبِيبِ،وَالتَّمْرِ،وَانْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عَلَی حِدَتِہِ))

حضرت ابو قتادہ (حارث بن ربعی سلمی انصاری)ؓ سے روایت ہے ‘رسول ا للہﷺ نے فرمایا:تازہ پکی ہوئی کھجوروں اور نیم پختہ (گدر)کھجوروں کو (نبیذ بنا نے کر لیے)اکٹھا نہ کرو‘اور نہ منقیٰ اور خشک کھجور کو ملاؤ۔ان میں سے ہر ایک کو جدا جدا بنا لو۔‘‘