Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3399 (سنن ابن ماجہ)

[3399]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ صَبِيحٍ،عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ،عَنْ أَبِي عُمَرَ الْبَہْرَانِيِّ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَيَشْرَبُہُ يَوْمَہُ ذَلِكَ،وَالْغَدَ،وَالْيَوْمَ الثَّالِثَ،فَإِنْ بَقِيَ مِنْہُ شَيْءٌ،أَہْرَاقَہُ،أَوْ أَمَرَ بِہِ،فَأُہْرِيقَ))

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے ‘انہوں نے فرمایا:رسول اللہﷺکے لیے نبیذ تیار کی جاتی تھی۔آپ اسے اس دن بھی نوش فرماتے اور دوسرے دن بھی۔پھر اگر (تیسرے دن)اس میں سے کچھ بچ جاتی تو اسے گرا دیتے یا ٖ آپ کے حکم سے اسے گرا دیا جاتا۔