Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3400 (سنن ابن ماجہ)

[3400]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: ((كَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ))

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے‘انہوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ کے لیے پتھر کے ایک برتن میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔