Sunan ibn Majah Hadith 3401 (سنن ابن ماجہ)
[3401]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنْ يُنْبَذَ فِي النَّقِيرِ،وَالْمُزَفَّتِ،وَالدُّبَّاءِ،وَالْحَنْتَمَةِ)) وَقَالَ: ((كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ))
حضرت ابو ہر یر ہ ؓ سے رو ایت ہے ’ انھوں نے فر مایا: رسول اللہ ﷺ نے لکڑی کے برتن میں ’ تا ر کول لگے برتن میں ’ کدو سے بنے ہوئے برتن (تو نبے) میں اور (سبز) ر وغنی گھڑے میں نبیذ بنا نے سے منع فرما یا۔اورفرما یا: ’’ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔‘‘