Sunan ibn Majah Hadith 3402 (سنن ابن ماجہ)
[3402]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنْ يُنْبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ،وَالْقَرْعِ))
حضرت عبد اللہ ابن عمر ؓ سے روایت ہے کےرسو ل اللہ ﷺ نے تار کو ل لگے برتن میں اور کدو سے بنے ہو ئے بر تن (تو نبے) میں نبیذ بنا نے سے منع فرما یا۔