Sunan ibn Majah Hadith 3403 (سنن ابن ماجہ)
[3403]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي،عَنِ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَنِ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ،وَالدُّبَّاءِ،وَالنَّقِيرِ))
حضرت ابو سعید خد ری ؓ سے رو ایت ہے ’انھوں نے فرما یا: رسو ل اللہ ﷺ نےروغنی گھڑے میں ’ کدو سے بنےہوئے برتن میں اور لکڑ ی سے بنے ہوئے میں پینے سے منع فرما یا۔