Sunan ibn Majah Hadith 3404 (سنن ابن ماجہ)
[3404]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ،وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَنِ الدُّبَّاءِ،وَالْحَنْتَمِ))
حضرت عبدالرحمٰن بن یعمر ( دیلی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ’انھوں نے فرما یا: رسول اللہ ﷺ نے کدو سے بنے ہوئے برتن اور روغنی گھڑے (میں نبیذ بنانے) سے منع فرما یا۔