Sunan ibn Majah Hadith 3405 (سنن ابن ماجہ)
[3405]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ،عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كُنْتُ نَہَيْتُكُمْ عَنِ الْأَوْعِيَةِ،فَانْتَبِذُوا فِيہِ،وَاجْتَنِبُوا كُلَّ مُسْكِرٍ))
حضرت عبد اللہ بن بر یدہ رحمہ اللہ اپنے والد (حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی) رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کے نبیﷺ نےفرما یا: میں نےتمھیں کچھ برتنو ں سے منع کیا تھا ’ اب ان میں نبیذ بنا لیا کرو ’ اور ہر نشہ آ ور مشر وب سے پر ہیز کر و۔’’