Sunan ibn Majah Hadith 3406 (سنن ابن ماجہ)
[3406]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ أَيُّوبَ بْنِ ہَانِئٍ،عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ الْأَجْدَعِ،عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِنِّي كُنْتُ نَہَيْتُكُمْ عَنْ نَبِيذِ الْأَوْعِيَةِ،أَلَا وَإِنَّ وِعَاءً لَا يُحَرِّمُ شَيْئًا،كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ))
حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے ’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ میں نے تمھیں (کچھ) برتنو ں میں بنی ہو ئی نبیذ سے منع کیا تھا۔سنو! برتن کسی چیز کو حر ام نہیں کرتا۔(البتہ) ہر نشہ آ ور چیز حرام ہے۔’’