Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3408 (سنن ابن ماجہ)

[3408]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَی الْخَطْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنْ يُنْبَذَ فِي الْجِرَارِ))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے رو ایت ہے ’ انھوں نے فر ما یا: رسو ل اللہ ﷺ نے مٹکوں میں نبیذ بنا نے سے منع فرما یا ہے۔