Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3409 (سنن ابن ماجہ)

[3409]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُجَاہِدُ بْنُ مُوسَی قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،عَنْ صَدَقَةَ أَبِي مُعَاوِيَةَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ،عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِنَبِيذِ جَرٍّ يَنِشُّ فَقَالَ: ((اضْرِبْ بِہَذَا،الْحَائِطَ،فَإِنَّ ہَذَا شَرَابُ،مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِاللہِ،وَالْيَوْمِ الْآخِرِ))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے رو ایت ہے کے نبی ﷺ کی خدمت میں گھڑ ے میں بنی ہوئی نبیذ پیش کی گئی جس میں ابال پید ا ہو گیا تھا ( اور جھاگ آگیا تھا۔) آپﷺ نے فرما یا: اسے دیو ار پر دے ما رو۔یہ تو ایسے شخص کا مشروب ہے جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایما ن نہیں رکھتا۔’’