Sunan ibn Majah Hadith 345 (سنن ابن ماجہ)

[345] إسنادہ ضعیف جدًا

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،ابن أبي فروۃ،اسمہ إسحاق: متفق علی ترکہ‘‘ وھو متروک (تقریب: 368)

انوار الصحیفہ ص 389

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ النَّاقِعِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے۔‘‘